پروانگی[2]
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - شیفتگی، والہانہ پن، پروانہ ہونے کی صفت۔ ہے وہ دل تنگِ عاشقی ہادی جس میں پروانگی نہیں ہوتی ( ١٩٦٢ء، صدائے دل، ١٦٥ )
اشتقاق
فارسی زبان سے اردو میں داخل ہوا اور بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ اردو میں ١٩٦٢ء کو "صدائے دل" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔